Lyrics: Shakeel Azmi
Music: Siddharth Kasyap
دن سے ہیں روٹھی راتیں، آنکھوں میں ہیں برساتیں
گیلی گیلی تنہائی، بھیگی بھیگی پرچھائی
ایک آگ ہے، آگ ہے سینے میں لگی
بے چینی ہے دل آوارہ، آ، ملنے آ دوبارہ
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
خواہش، ہے تیری خواہش، تُو دل کی ہے فرمائش
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
پگھلا ہے قطرہ قطرہ دل
سلگا ہے تنکا تنکا دل
جلتا ہے سارا جہاں، یہ زمین آسماں
تیرے بن میرے لمحے بے کل
تیرے بن میری دنیا جنگل
منظر ہیں سارے بے زباں
تیرے بن میری آنکھیں بنجر
تیرے بن میری سانسیں کنجر
زخموں کے ملتے ہیں نشان
پگھلا ہے قطرہ قطرہ دل
سلگا ہے تنکا تنکا دل
جلتا ہے سارا جہاں، یہ زمین آسماں
بے چینی ہے دل آوارہ، آ، ملنے آ دوبارہ
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
خواہش، ہے تیری خواہش، تُو دل کی ہے فرمائش
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
بے چینی ہے دل آوارہ، آ، ملنے آ دوبارہ
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
خواہش، ہے تیری خواہش، تُو دل کی ہے فرمائش
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
مشکل ہے تجھ بن جینا زندگی
…مشکل ہے تجھ بن جینا