Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)

Lyrics: Shuja Haider/Bilal Maqsood/Faisal Kapadia/Naqash Hyder Music: Shuja Haider/Bilal Maqsood/Faisal Kapadia/Naqash Hyder باتیں تیری کرتے ہوئے تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں جانے کہاں مڑ جاتی ہیں دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں تیری طرح خوشبو چلے تارے ہماری طرح راتوں سے ملے سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں رات اندھیری میں چھپ رہے تھے گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے پھر گر پڑے کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں تیرا وہ پیار یاد آئے گا بھولے گا نہ یہ دل میرا کیا ہو گیا سوچا نہ تھا تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیرا وہ پیار تیری وہ خاموشیاں کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی کیسے بتاتی تجھے شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا کھوئے کہاں مجھ کو بتا تیرا وہ پیار یاد آئے گا بھولے گا نہ یہ دل میرا تیرا وہ پیار یاد آئے گا بھولے گا نہ یہ دل میرا کیا ہو گیا سوچا نہ تھا